Chicken Wings With Vegetables Recipe In Urdu - Recipe No. 7434

Chicken Wings With Vegetables Urdu recipe is available at UrduPoint. Chicken Wings With Vegetables is a famous dish in this region. You can read here Chicken Wings With Vegetables recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Chicken Wings With Vegetables. You can know the complete method to make Chicken Wings With Vegetables on this page. We will also tell you how long it will take to make Chicken Wings With Vegetables. Read the recipe, ingredients, and everything related to Chicken Wings With Vegetables below.

چکن ونگز ودھ ویجیٹیبلز بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7434

Chicken Wings With Vegetables Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

60 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

7 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن ونگز 12 عدد

2 ہری پیاز 1 کپ (لمبائی میں کاٹ لیں)

3 مشروم (کٹے ہوئے) 1 کپ

4 شملہ مرچ (لمبائی میں کٹی ہوئی) 1 کپ

5 ادرک پیسٹ 1 چائے کا چمچہ

6 سویا سوس 6 چائے کے چمچے

7 سرکہ 2 چائے کے چمچے

8 کالی مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ

9 ٹماٹو کیچپ 3 کھانے کے چمچے

10 کارن فلور 2 چائے کے چمچے

11 تیل حسب ضرورت

12 نمک حسب ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ونگز میں 3 چائے کے چمچے سویا سوس‘1 چائے کا چمچہ سرکہ‘کالی مرچ اور تھوڑا نمک ڈال کر مکس کریں اور 1/2 گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔
  2. 2 کڑاہی میں تیل گرم کریں اور ونگز کو ڈیپ فرائی کر لیں۔
  3. 3 ایک فرائی پین میں ایک چمچہ تیل گرم کریں۔
  4. 4 ادرک ڈال کر فرائی کریں۔
  5. 5 اس کے بعد ہری پیاز‘شملہ مرچ اور مشروم ڈال کر فرائی کریں۔
  6. 6 کچھ دیر کے بعد 3 چمچے سویا سوس‘1 چمچہ سرکہ‘نمک اور کیچپ ڈال کر فرائی کریں۔
  7. 7 1/2 کپ پانی ڈال کر ایک اُبال آنے دیں۔
  8. 8 کارن فلور کو تھوڑے سے پانی میں گھول لیں۔
  9. 9 اُبال آ جائے تو سبزیوں میں آہستہ آہستہ مکس کر دیں۔
  10. 10 گاڑھا ہو جائے تو چولہا بند کر دیں۔
  11. 11 ایک ڈش میں ونگز رکھیں اور اس کے اوپر فرائیڈ سبزیاں ڈال کر سرو کریں۔

(2724) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Wings

Urdu cooking recipe of Chicken Wings With Vegetables, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Wings With Vegetables is a Chicken Wings, and listed in the Buffalo wing. its preparation time is only 60 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 7 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.