Achari Fried Chicken Tips in Urdu - Achari Fried Chicken Totkay - Tip No. 6286

Urdu Totkay Achari Fried Chicken اچاری فرائیڈ چکن (Tip No. 6286) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Tala Hua Chicken in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Achari Fried Chicken Recipe In Urdu

اچاری فرائیڈ چکن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6286

پتیلی میں تیل گرم کریں۔اس میں پیاز کا پیسٹ ڈال کر چمچہ چلائیں چکن‘نمک اور لہسن ‘ادرک پیسٹ ڈال کر 5منٹ تک درمیانی آنچ پر فرائی کریں اس کے بعد اس میں دہی‘اچار مصالحہ‘ٹماٹر ‘لال مرچ پاؤڈر‘ہلدی پاؤڈر‘دھنیا پاؤڈر ڈال کر گوشت کو مصالحے کے ساتھ اچھی طرح بھون لیں۔
ڈھکن ڈھک کر دھیمی آنچ پر گوشت گلنے اور پانی خشک ہونے تک پکائیں۔
گوشت گل جائے تو اس میں ہرادھنیا ‘ہری مرچیں اور لیموں کا رس ملائیں۔
مزیدار اچاری فرائیڈ چکن تیار ہے سرونگ ڈش میں نکال کر گرم گرم سروکریں۔

More From Tala Hua Chicken