Fried Chicken Stick Tips in Urdu - Fried Chicken Stick Totkay - Tip No. 6463

Urdu Totkay Fried Chicken Stick فرائیڈ چکن اسٹک (Tip No. 6463) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Tala Hua Chicken in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Fried Chicken Stick Recipe In Urdu

فرائیڈ چکن اسٹک کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6463

چکن بریسٹ کی چوکور بوٹیاں کاٹ کر اس میں نمک‘لال مرچ پاؤڈر‘زیرہ پاؤڈر‘لہسن‘ادرک پیسٹ اور سرکہ لگا کر میرینیٹ کر دیں۔
اسٹک میں بوٹی‘پیاز‘ٹماٹر پھر بوٹی پیاز‘ٹماٹر لگا کر اسی ترتیب کو دھراتے ہوئے ساری اسٹکس کو اسی طرح تیار کریں۔
تیل گرم کریں انڈے پھینٹ کر چکن اسٹکس کو انڈے میں ڈیپ کرکے گرم تیل میں ڈیپ فرائی کریں۔
مزیدار فرائیڈ چکن اسٹک تیار ہے سرونگ ڈش میں نکال کر گارلک سوس‘بریڈیا پراٹھے اور کیچپ کے ساتھ شروع کریں۔

More From Tala Hua Chicken