Alamgiri Korma Tips in Urdu - Alamgiri Korma Totkay - Tip No. 6933

Urdu Totkay Alamgiri Korma عالمگیری قورمہ (Tip No. 6933) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chicken Korma in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Alamgiri Korma Recipe In Urdu

عالمگیری قورمہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6933

گھی/تیل گرم کریں‘پیاز براؤن کرکے نکال لیں اس کے بعد مرغی ڈال کر فرائی کریں۔
لہسن ادرک‘زیرہ‘دھنیا‘نمک‘مرچ‘لونگ اور کالی مرچ کو اکھٹا پیس لیں اور وہ بھی ڈال کر بھونیں۔
دہی میں پیاز ڈال کر پیس لیں اور مرغی میں ڈال دیں‘ساتھ ہی تیزپات‘جائفل‘جاوتری‘پسے ہوئے بادام اور 2 کپ پانی ڈال کر دھیمی آنچ پر 15 منٹ پکنے کیلئے رکھ دیں۔
اس کے بعد بالائی‘زعفران اور کیوڑا ڈال کر 5 منٹ کیلئے دم پر رکھیں تاکہ تمام تیل یا گھی اوپر آجائے۔
آخر میں گرم مصالحہ ڈال کر اتار لیں۔
نان یا روٹی کے ساتھ گرما گرم عالمگیری قورمہ شروع کریں۔

More From Chicken Korma