Balai Dar Korma Tips in Urdu - Balai Dar Korma Totkay - Tip No. 7138

Urdu Totkay Balai Dar Korma بالائی دار قورمہ (Tip No. 7138) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chicken Korma in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Balai Dar Korma Recipe In Urdu

بالائی دار قورمہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7138

دیگچی میں گھی گرم کریں اور پیاز ڈال کر لائٹ براؤن کر لیں۔
پیاز براؤن ہونے پر نکال لیں۔اخبار پر پھیلا دیں۔
خستہ ہونے پر چورا کر لیں اور الگ رکھ دیں۔
اسی گھی میں ادرک‘لہسن‘سیاہ زیرہ‘چھوٹی الائچی‘بڑی الائچی‘جائفل جاوتری‘دہی‘سرخ مرچ پاؤڈر اور نمک ڈال کر 2-3 منٹ تک بھون لیں۔
اب مرغی ڈال کر 2 منٹ تک بھون لیں۔
2 پیالی پانی ڈال کر 4-5 منٹ تک پکا لیں۔
اب چورا کی ہوئی پیاز‘کیوڑہ ڈال کر 10 منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔
شروع کرتے وقت بالائی ڈال دیں۔
مزیدار قورمہ تیار ہے گرم گرم پراٹھوں کے ساتھ شروع کریں۔

More From Chicken Korma