Special Chicken Korma Tips in Urdu - Special Chicken Korma Totkay - Tip No. 6700

Urdu Totkay Special Chicken Korma اسپیشل چکن قورمہ (Tip No. 6700) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chicken Korma in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Special Chicken Korma Recipe In Urdu

اسپیشل چکن قورمہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6700

ایک دیگچی میں گھی گرم کریں۔
اس میں پیاز اور ثابت گرم مصالحہ ڈال کر فرائی کریں اور پیاز براؤن کر لیں۔
دہی میں نمک‘لال مرچ پاؤڈر‘ دھنیا پاؤڈر‘ادرک پیسٹ‘لہسن پیسٹ اور گرائنڈ کی ہوئی پیاز مکس کر لیں۔
اس کو پیاز میں ڈال کر اچھی طرح بھون لیں۔
اس کے بعد مرغی ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔
گھی اوپر نظر آنے لگے تو اس میں بادام‘کشمش اور کیوڑہ ڈال دیں۔تافتان یا نان کے ساتھ شروع کریں۔

More From Chicken Korma