Aloo Matar Gosht Tips in Urdu - Aloo Matar Gosht Totkay - Tip No. 6436

Urdu Totkay Aloo Matar Gosht آلو مٹر گوشت (Tip No. 6436) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Meat And Vegetable in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Aloo Matar Gosht Recipe In Urdu

آلو مٹر گوشت کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6436

کوکنگ آئل میں باریک کٹی ہوئی پیاز کو سنہری فرائی کرلیں پھر اس میں گوشت اور لہسن ادرک ڈال کر بھونیں۔
جب گوشت کا اپنا پانی خشک ہو جائے اور گوشت کا رنگ تبدیل ہوجائے تو اس میں نمک،لال مرچ ،پسا ہوا دھنیا اور ہلدی ڈال کر پانی کا چھینٹا دیتے ہوئے بھونیں۔
پھر ایک سے ڈیڑھ پیالی پانی ڈال کر گوشت گلنے تک پکائیں ،جب گوشت گل جائے اور پانی خشک ہوجائے تو اس میں ابلے ہوئے مٹر اور آلو شامل کرکے مکس کریں اور پانی کا چھینٹا دیتے ہوئے دم پر رکھ دیں۔
تیل علیحدہ ہونے پر باریک کٹا ہوا ہرادھنیا اور ہری مرچیں ڈال کر چولہے سے اتارلیں۔

More From Meat And Vegetable