Qeema Kareeley Tips in Urdu - Qeema Kareeley Totkay - Tip No. 6348

Urdu Totkay Qeema Kareeley قیمہ کریلے (Tip No. 6348) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Meat And Vegetable in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Qeema Kareeley Recipe In Urdu

قیمہ کریلے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6348

ایک کڑاہی میں تیل گرم کریں۔پھر اس میں پیاز ڈالیں اور اسے ہلکا براؤن کرلیں۔
اب اس میں لونگ،کالی مرچ ،زیرہ پاؤڈر ،دھنیا پاؤڈر اور لال مرچ پاؤڈر شامل کریں اور دو منٹ کے لیے اچھی طرح چمچ چلائیں۔
اب اس میں ہلدی پاؤڈر اور نمک شامل کریں اور اچھی طرح مکس کریں۔
اب اس میں قیمہ شامل کریں اور پانچ سے چھ منٹ تک اچھی طرح پکائیں۔
اب اس میں ٹماٹر کا پیسٹ شامل کریں اور اچھی طرح ملا لیں۔پھر ٹماٹر کا گودا شامل کریں اور چمچ چلائیں۔
اب اس میں کریلے شامل کریں اور اچھی طرح چمچ چلائیں۔پانی شامل کریں اور دس سے پندرہ منٹ کے لیے دم پر رکھ دیں ۔
اب اس پر دھنیا اور ہری مرچیں چھڑ ک کر پیش کریں۔لاجواب قیمہ کریلے تیارہیں۔

More From Meat And Vegetable