Matar Mutton Masala Tips in Urdu - Matar Mutton Masala Totkay - Tip No. 7433

Urdu Totkay Matar Mutton Masala مٹر مٹن مصالحہ (Tip No. 7433) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Meat And Vegetable in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Matar Mutton Masala Recipe In Urdu

مٹر مٹن مصالحہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7433

تیل گرم کریں اور اس میں گوشت فرائی کر کے نکال لیں۔
اب اسی تیل میں پیاز‘سرخ مرچ‘ادرک لہسن پیسٹ‘نمک‘دھنیا پاؤڈر‘ہلدی پاؤڈر اور دہی ڈال کر فرائی کر لیں۔
اس میں گوشت ڈال کر 2 منٹ تک اور بھون لیں۔
2 کپ پانی ڈال کر گوشت گلنے کیلئے رکھ دیں۔
گوشت گلنے پر مٹر ڈال دیں 10 منٹ بھون لیں کہ تیل اوپر آ جائے۔
ہرا دھنیا ڈال کر اُتار لیں۔
مزیدار مٹن مٹر مصالحہ تیار ہے‘نان کے ساتھ سرو کریں۔

More From Meat And Vegetable