Bhopali Adrak Gosht Tips in Urdu - Bhopali Adrak Gosht Totkay

بھو پالی ادرک گوشت کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Bhopali Adrak Gosht Recipe In Urdu

پیالے میں دہی ‘ براوٴن پیاز‘ گرم مصالحہ پاڈوٴر ‘ اور گوشت ڈال کر اچھی طرح مکس کر کے میر ینیٹ ہونے کے لیے رکھ دیں
سوس پین میں تیل گرم کے کے گوشت مصالحے سمیت ڈال کر ہلکا سا بھون لیں
ادرک پیسٹ ‘ زیرہ پاوٴڈر ‘ کٹی ہوئی سرخ مرچیں اور نمک شامل کر کے حسبِ ضرورت پانی ڈال کر دمیانی آنچ پر ڈھک کر پکائیں
گوشت گل جائے تو مصالحہ بھو ن لیں
چوپ کی ہوئی ادر ک شامل کر کے 10منٹ لے لیے دم پر رکھ دیں
سرونگ میں نکال کر سلاد اور چٹنی کے ساتھ سرو کریں

More From Meat And Vegetable - مزید