Aloo Kay Roll Tips in Urdu - Aloo Kay Roll Totkay - Tip No. 2485

Urdu Totkay Aloo Kay Roll آلو کے رول (Tip No. 2485) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Potato in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Aloo Kay Roll Recipe In Urdu

آلو کے رول کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2485

اشیاء:
آلو(ابلے ہوئے) آدھ کلو
بند گوبھی پیالی
گاجر(باریک کٹی ہوئی ) پیالی
ہری پیاز پیالی
نمک حسب ذائقہ
سویا سوس دوٹیبل سپون
اجینو موتو ٹیبل سپون
کالی مرچ آدھا چائے کا چمچہ
انڈے دو عدد
ڈبل روٹی (بڑے سلائسز ) ایک عدد
آئل دو کپ ڈبل روٹی کا چورا 4/3پیالی
ترکیب:
ابلے ہوئے آلوؤں کو کچل لیں۔ ہلکا سا تیل ڈال کر سبزیوں کو تھوڑا سا فرائی کر لیں۔ سویا سوس، نمک، اجینوموتو، کالی مرچ ملائیں۔کچلے ہوئے آلوؤں میں سبزیوں کو ملا دیں۔ ڈبل روٹی کے کنارے کاٹ کر سلائسز پر پانی لگا کر نرم کر لیں اور دبا کر بیل لیں۔ سلائسز پر آلوؤں کا مرکب لگا کر رول کر لیں پھر انڈوں میں ڈبو کر ڈبل روٹی کا چورا لگائیں۔ ڈیپ فرائی کر لیں اور جاذب کاغذ پر رکھ کر آئل خشک کر لیں۔

More From Potato