Ande Ka Halwa Tips in Urdu - Ande Ka Halwa Totkay - Tip No. 6416

Urdu Totkay Ande Ka Halwa انڈے کا حلوہ (Tip No. 6416) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Halwa Jaat in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Ande Ka Halwa Recipe In Urdu

انڈے کا حلوہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6416

ڈبل روٹی کے کنارے کا ٹیں اور بریڈ کے پیسز کر لیں۔
اب پین میں دودھ ،چینی،انڈے اور بریڈ کو مکس کریں۔پھر اسے ہلکی آنچ پر پکائیں۔
جب آمیزہ خشک ہونے لگے تو اس میں گھی اور زعفران ایسنس شامل کر کے بھونیں۔
حلوہ گھی چھوڑ دے تو اس میں زعفران ڈال کر مکس کرلیں۔
آخر میں ڈش آؤٹ کرکے بادام پستے سے گارنش کرکے شروع کریں۔

More From Halwa Jaat