Badam Kay Shahi Kabab Tips in Urdu - Badam Kay Shahi Kabab Totkay

بادام کے شاہی کباب کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Badam Kay Shahi Kabab Recipe In Urdu

اجزاء:
قیمہ ایک کلو
دال چنا دو چائے کے چمچے
ثابت لال مرچ پانچ عدد
ثابت ہری مرچیں 5عدد
ثابت ہری مرچ پانچ عدد
بڑی الائچی پانچ عدد
تیز پتہ پانچ عدد
دار چینی پانچ عدد
لونگ دس عدد
پانی دس کپ
انڈے تین عدد
نمک دو چائے کے چمچے
بادام (روسٹ کی ہوئی) کپ
تیل فرائی کرنے کے لئے
ترکیب:
قیمہ کو چنا دال، لال مرچ، ہری مرچوں، بڑی الائچی، تیز پتہ، دار چینی اور لونگ کے ساتھ ابال لیں۔ قیمہ میں سے سارے ثابت گرم مصالحے نکال کر قیمہ کر پیس لیں۔ اس میں انڈے اور نمک ملا کر گوندھ لیں۔ بادام چھڑک کر اچھی طرح مکس کر لیں۔ مکسچر کو برابرحصوں میں تقسیم کر کے اس کے کٹلٹس بنا لیں۔ ایک کڑھائی میں تیل گرم کر لیں اور کٹلٹس کو براؤن ہونے تک ڈیپ فرائی کر لیں۔ اضافی تیل نتھار کر گرم گرم سرو کر یں۔

More From Cutlus Aue Kebab - مزید