Mans Tarali Kabab Tips in Urdu - Mans Tarali Kabab Totkay

منس ٹرالی کباب کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Mans Tarali Kabab Recipe In Urdu

یہ تمام اجزا ملا کر قیمے میں ایک گلاس پانی ڈال کر پکنے رکھ دیں
جب دال گل جائے تو پانی خشک کر کے اتار لیں
ٹھنڈا ہونے پر چوپر میں باریک پیس لیں
پھر اس آمیزے میں لیموں کا رس اور کٹا ہوا ہرا مصالحہ ملا کر بیضوی کباب بنا لیں انڈے پھینٹ لیں
پہلے کباب پر انڈا لگائیں اور پھر ڈبل روٹی کا چورا لگا کر تل لیں
املی کی چٹنی یا ٹماٹو کیچپ کے ساتھ پیش کر یں

More From Punjabi Samosa, Pakora, Kabab And Snacks - مزید