Special Korma Zafrani Tips in Urdu - Special Korma Zafrani Totkay - Tip No. 6967

Urdu Totkay Special Korma Zafrani اسپیشل قورمہ زعفرانی (Tip No. 6967) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chicken Korma in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Special Korma Zafrani Recipe In Urdu

اسپیشل قورمہ زعفرانی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6967

ایک پین میں تیل گرم کریں۔
اس میں پیاز ڈال کر فرائی کریں۔
پیاز براؤن ہو جائے تو نکال لیں۔
ایک دیگچی میں 1/2 تیل گرم کریں۔
ایک کپ پانی میں دہی‘ادرک‘لہسن‘ہری مرچ‘دھنیا پاؤڈر‘کالی مرچ‘دار چینی‘تیزپات‘نمک اور گوشت یا مرغی ڈال کر اتنی دیر پکائیں کہ آدھا گل جائے اگر مرغی ہے تو پانی بالکل نہیں ڈالیں پیاز کو بالکل چورا کر لیں یا پیس لیں اور مرغی میں ڈال کر اچھی طرح بھون لیں۔
ایک کپ پانی اور گرم مصالحہ پاؤڈر ڈالیں 5 منٹ دم پر رکھیں آخر میں زعفران ڈال کر شروع کریں۔

More From Chicken Korma