Creamy Chicken Korma Tips in Urdu - Creamy Chicken Korma Totkay - Tip No. 7230

Urdu Totkay Creamy Chicken Korma کریمی چکن قورمہ (Tip No. 7230) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chicken Korma in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Creamy Chicken Korma Recipe In Urdu

کریمی چکن قورمہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7230

پین میں کوکنگ آئل کو گرم کریں اور اس میں باریک چوپ کی ہوئی پیاز کو نرم ہونے تک فرائی کریں۔
پھر اس میں ادرک لہسن اور چکن ڈال کر درمیانی آنچ پر ڈھک دیں،جب چکن کا اپنا پانی خشک ہونے پر آجائے تو اس میں کری پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح بھونیں۔
بادام کو کوکونٹ کے ساتھ بلینڈ کر لیں اور چکن میں ڈال کر ہلکی آنچ پر پکنے رکھ دیں۔
دس سے پندرہ منٹ بعد جب چکن گل جائے تو باریک کٹا ہوا دھنیا اور لال مرچیں ڈال کر ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں۔
ڈش میں نکال کر اس جھٹ پٹ بننے والی ڈش کو نان یا شیرمال کے ساتھ شروع کریں۔

More From Chicken Korma