Bangkok Chicken With Rice Tips in Urdu - Bangkok Chicken With Rice Totkay

بنکاک چکن ود رائس کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Bangkok Chicken With Rice Recipe In Urdu

پیالے میں چکن‘ ٹماٹو پیسٹ‘ پیپریکا پاؤڈر‘ سیاہ مرچ پاؤڈر اور نمک ڈال کر اچی طرح مکس کر کے 1 گھنٹے کیلئے میرینیٹ ہونے کیلئے رکھ دیں
کڑاہی میں تیل گرم کر کے پیاز ڈال کر فرائی کریں
سنہری ہوجائے تو میرینیٹ کی ہوئی چکن شامل کر کے ڈھک کر 5-6 منٹ پکائیں
سرونگ ڈش میں نکال کر اُبلے ہوئے چاولوں اور سوپ کے ساتھ سرو کریں

More From Worldwide Food - مزید