Chicken 65 With Zeera Rice Tips in Urdu - Chicken 65 With Zeera Rice Totkay - Tip No. 5112

Urdu Totkay Chicken 65 With Zeera Rice چکن 65 ودھ زیرہ رائس (کراچی کی مشہور ڈش) (Tip No. 5112) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Biryani, Rice, Chawal in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chicken 65 With Zeera Rice Recipe In Urdu

چکن 65 ودھ زیرہ رائس (کراچی کی مشہور ڈش) کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 5112


پتیلی میں تیل گرم کریں
اس میں زیرہ ڈال کر کڑکڑائیں
چاول، نمک، پانی اور چکن کیوب ڈال کر اُبالیں اور پانی خشک ہونے تک پکائیں اور دم لگادیں
مزیدار زیرہ رائس تیار ہیں
نوٹ:
چاول میں اتنا ہی پانی ڈالیں کہ چاول گلنے تک وہ پوری طرح خشک ہوجائے
چکن بنانے کیلئے:
چکن کے چوکور ٹکے کاٹ لیں
پیالے میں چکن، نمک، لال مرچ، ہلدی پاؤڈر، چاٹ مصالحہ، سیاہ مرچ پاؤڈر، لہسن پیسٹ، دھنیا پاؤڈر، چاول کا آٹا اور کارن فلور ڈال کر مکس کریں
ایک گھنٹے تک میرینیٹ ہونے کیلئے رکھ دیں
سوس پین میں تیل گرم کر کے چکن کی بوٹیاں ڈال کر 4-5 منٹ تک فرائی کریں
بوٹیوں کو فرائی پین سے نکال کر الگ کر کے رکھ دیں
سوس پین میں 2 کھانے کے چمچے تیل گرم کر کے لہسن ڈال کر فرائی کریں
کڑی پتے، ہری مرچیں، گارلک سوس، سویا سوس اور پانی ڈال کر 1 منٹ تک پکائیں
فرائی کی ہوئی چکن کی بوٹیاں سوس میں ڈال کر اچھی طرح سے مکس کردیں
زیرہ رائس کے ساتھ سرو کریں

More From Biryani, Rice, Chawal