Special Sirka Chicken Tips in Urdu - Special Sirka Chicken Totkay - Tip No. 7327

Urdu Totkay Special Sirka Chicken اسپیشل سرکہ چکن (Tip No. 7327) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Murgh Pakwan in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Special Sirka Chicken Recipe In Urdu

اسپیشل سرکہ چکن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7327

سب سے پہلے مرغی کو سرکہ میں بھگو کر رکھ دیں۔
پکانے سے پہلے مرغی سرکے میں سے نکال لیں اور فریج میں 45 گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔
اب مرغی میں لال ثابت مرچ‘دہی‘نمک‘ہری مرچ ثابت اور لہسن ادرک پیسٹ ڈال کر مکس کر لیں۔
دیگچی میں تیل گرم کریں اور مرغی ڈال کر ہلکی آنچ پر پکنے کے لئے رکھ دیں۔
مرغی کا پانی خشک ہونے پر 2 منٹ تک بھون لیں۔
پھر 5 منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔
تندوری نان یا روٹی کے ساتھ گرم گرم شروع کریں۔

More From Murgh Pakwan