Bangkok Prawns Salad Tips in Urdu - Bangkok Prawns Salad Totkay - Tip No. 6019

Urdu Totkay Bangkok Prawns Salad بنکاک پرانز سیلڈ (Tip No. 6019) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Mixed Salad in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Bangkok Prawns Salad Recipe In Urdu

بنکاک پرانز سیلڈ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6019

(ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ (کٹا ہوا۔تھائی ریڈ چلی دو سے تین عدد۔پرانز کے لیے
 جھینگوں کو نمک اور لہسن کے جوئے کے ساتھ بوائل کرکے چھان لیں۔
پھر ایک طرف رکھ دیں۔
 ایک پیالے میں فش سوس، چلی سوس، ہری مرچ، لہسن کے جوئے، سفید سرکہ اور تل کا تیل شامل کرکے اچھی طرح مکس کر لیں۔ڈریسنگ تیار ہے۔
سیلیڈ کے لیے: ایک پیالے میں گاجر، ہری پیاز، ہرا دھنیا اور تھائی ریڈ چلی کو اچھی طرح مکس کریں۔
اب اس میں جھینگے شامل کردیں۔پھر اوپر سے ڈریسنگ ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے سرو کریں۔
چھینگے دو سو گرام لہسن کے جوئے تین سے چار عدد نمک حسب ذائقہ
ڈریسنگ کے لیے فش سوس دو سے تین کھانے کے چمچ چلی سوس ایک کھانے کا چمچ ہری مرچ پانچ سے چھ عدد لہسن کے جوئے آٹھ سے دس عدد سفید سرکہ دو کھانے کے چمچ تل کا تیل ایک چائے کا چمچ :سیلیڈ کے لیے (گاجر ایک عدد (باریک سلائسز ہری پیاز دو سے تین ڈنڈیاں (ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ (کٹا ہوا تھائی ریڈ چلی دو سے تین عدد پرانز کے لیے: جھینگوں کو نمک اور لہسن کے جوئے کے ساتھ بوائل کرکے چھان لیں۔
پھر ایک طرف رکھ دیں۔ ڈریسنگ کے لیے: ایک پیالے میں فش سوس، چلی سوس، ہری مرچ، لہسن کے جوئے، سفید سرکہ اور تل کا تیل شامل کرکے اچھی طرح مکس کر لیں۔
ڈریسنگ تیار ہے۔ سیلیڈ کے لیے: ایک پیالے میں گاجر، ہری پیاز، ہرا دھنیا اور تھائی ریڈ چلی کو اچھی طرح مکس کریں۔
اب اس میں جھینگے شامل کردیں۔ پھر اوپر سے ڈریسنگ ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے سرو کریں۔

More From Mixed Salad