Peanut Butter Chicken Salad Tips in Urdu - Peanut Butter Chicken Salad Totkay - Tip No. 6883

Urdu Totkay Peanut Butter Chicken Salad پی نٹ بٹر چکن سلاد (Tip No. 6883) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Mixed Salad in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Peanut Butter Chicken Salad Recipe In Urdu

پی نٹ بٹر چکن سلاد کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6883

پین میں کوکنگ آئل ڈال کر اس میں ایک پیالی پانی ڈالیں اور ابال آنے پر اس میں پی نٹ بٹر ڈال کر اچھی طرح ملائیں۔
چکن کو پی نٹ ساس میں ڈالیں اور پانچ سے سات منٹ پکا لیں۔
پھر چکن کے پارچے علیحدہ نکال کر ٹھنڈے کرنے رکھ دیں۔
پی نٹ ساس میں سرکہ،سویا ساس،چلی ساس اور نمک ڈال کر گاڑھا ہونے تک پکائیں پھر باریک کٹی ہوئی ہری پیاز ڈال کر چولہے سے اتار کر ٹھنڈا کرنے رکھ دیں۔
رائس نوڈلز کو نمک ملے گرم پانی میں چار سے پانچ منٹ رکھ کر نکال لیں اور ان پر ٹھنڈا پانی بہا دیں۔

More From Mixed Salad