Beef And Onion Soup Tips in Urdu - Beef And Onion Soup Totkay

بیف اینڈ اونین سوپ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Beef And Onion Soup Recipe In Urdu

اشیاء:
یخنی دو پیالی
پیاز(بڑے) تین عدد(باریک)
سیاہ مرچ حسب ضرورت
گائے کا گوشت ڈیڑھ پاؤ
سویا سوس دو کھانے کے چمچے
ترکیب:
گوشت کو ایک اِنچ کے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔ تقریباً دو پیالی پانی میں اس گوشت کو اچھی طرح ابال لیں۔ سطح پر آنے والی آلائشوں کو اتار لیں کہ پانی کا تیسرا حصہ اتر جائے۔ اس میں پیاز، یخنی، اور سویا سوس شامل کر دیں۔ اب سب کو ایک گھنٹہ تک ابالیں اور چٹ پٹے مصالحے ڈال دیں۔ مزید ایک منٹ ابال لیں اور پیش کر یں۔

More From Beef Soup And Gosht Soup - مزید