Paneer Cream Soup Tips in Urdu - Paneer Cream Soup Totkay - Tip No. 1558

Urdu Totkay Paneer Cream Soup پنیر کریم سوپ (Tip No. 1558) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chinese Soup in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Paneer Cream Soup Recipe In Urdu

پنیر کریم سوپ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1558

اشیاء:
آلو ، بڑا ایک عدد باریک کٹا ہوا
پیاز بڑی ایک عدد(کوٹ لیں)
گاجر (باریک کٹی ہوئی) پیالی
پانی چار پیالی
گوشت ایک پیالی(باریک کاٹ لیں)
پنیر ایک پیالی (باریک کاٹ لیں)
کریم پیالی
کالی مرچ چائے کا چمچہ
ترکیب:
ایک کھانے کا چمچہ تیل گرم کر یں۔ اس میں پھینٹے ہوئے انڈے ڈال کر ایک طرف سے آملیٹ کی طرح براؤن کر یں ۔ پھر پلٹ کر براؤن کر یں اور اتار کر باریک چکور ٹکڑے کاٹ لیں۔ تین (کھانے کے) چمچے تیل گرم کر یں اس میں ادرک بھونیں ۔ پھر گاجر ڈال کر تین منٹ بھونیں۔ اس میں سرکہ اور نمک ملائیں اور منٹ پکائیں۔ پھر یخنی ڈال دیں اور درمیانہ آنچ پر پندرہ منٹ پکائیں ۔ اس کے بعد انڈے ملا دیں اوپر سے پسی ہوئی کالی مرچ چھڑ ک دیں۔ ابال آئے تو چولہا بند کر ے دیں اور گرم گرم پیش کریں۔

More From Chinese Soup