Chicken Mix Vegetable Soup Tips in Urdu - Chicken Mix Vegetable Soup Totkay - Tip No. 6762

Urdu Totkay Chicken Mix Vegetable Soup چکن مکس ویجیٹیبل سوپ (Tip No. 6762) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Soups in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chicken Mix Vegetable Soup Recipe In Urdu

چکن مکس ویجیٹیبل سوپ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6762

چکن کو دھو کر اس میں پانی ملا دیں اور نمک ڈال کر یخنی تیار کر لیں۔
یخنی کو چھان کر الگ کر لیں اور گوشت کے ریشے بنا لیں۔
اب اس یخنی میں آلو،گاجر،بند گوبھی،پالک،ٹماٹر کو کاٹ کر اس میں پیاز،لہسن،مٹر کے دانے،ادرک،سیاہ مرچ اور نمک ملا کر دو پیالی پانی ملا کر دھیمی آنچ پر پکائیں۔
سوپ تیار ہو جائے تو سوپ کے پیالے میں نکال کر کھانے کے ساتھ شروع کریں۔

More From Soups