Bhindi Korma Gosht Tips in Urdu - Bhindi Korma Gosht Totkay - Tip No. 6499

Urdu Totkay Bhindi Korma Gosht بھنڈی قورمہ گوشت (Tip No. 6499) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Meat And Vegetable in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Bhindi Korma Gosht Recipe In Urdu

بھنڈی قورمہ گوشت کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6499

ایک پین میں تیل گرم کرکے اس میں پیاز فرائی کرلیں ۔جب پیاز گولڈن ہو جائے تو اسے نکال کر الگ رکھ لیں۔
ایک پین میں گھی گرم کرکے اس میں لہسن ادرک کا پیسٹ،گرم مصالحہ اور بکرے کا گوشت اور حسب ضرورت پانی شامل کرکے اسے پکنے کے لئے چھوڑ دیں۔
ایک الگ پین میں بھنڈی فرائی کرلیں۔ جب گوشت گلنے لگے تو اس میں دہی شامل کریں۔
پھر ساتھ ہی نمک پسی لال مرچ اور پسا دھنیا ڈال کر پکالیں۔
 جب پک جائے تو فرائی کی ہوئی بھنڈی ،فرائی پیاز اور کیوڑا ڈال کر چار سے پانچ منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔ آخر میں پلیٹ میں نکال کر ادرک چھڑک کر شروع کریں۔

More From Meat And Vegetable