Boneless Fry Chicken Tips in Urdu - Boneless Fry Chicken Totkay - Tip No. 7244

Urdu Totkay Boneless Fry Chicken بون لیس فرائی چکن (Tip No. 7244) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chicken Boneless in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Boneless Fry Chicken Recipe In Urdu

بون لیس فرائی چکن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7244

بون لیس فرائی چکن بنانے کے لئے سب سے پہلے ایک پین میں تیل کو گرم کریں‘اس میں مرغی اور گاجر کو لائٹ براؤن کر لیں‘اس کو علیحدہ رکھ لیں۔
اس کے بعد فرائی پین میں دو کھانے کے چمچے تیل گرم کرکے ادرک‘لہسن کا پیسٹ ڈال کر بھونیں‘اس میں مرغی‘گاجر‘چلی سوس‘نمک‘شکر‘لیموں کا رس اور انناس ڈال کر بھون لیں۔
اس میں کارن فلور ڈال کر ہلائیں‘اس میں ثابت لال مرچ‘ہری مرچیں‘ٹماٹو کیچپ‘چائنیز نمک ڈال کر ہلائیں۔
مرغی گل جائے تو چکن بون لیس فرائی تیار ہے۔
اس کو نان یا چپاتی کے ساتھ شروع کریں۔

More From Chicken Boneless