Chandan Kabab With Peta Bread Tips in Urdu - Chandan Kabab With Peta Bread Totkay - Tip No. 6508

Urdu Totkay Chandan Kabab With Peta Bread چندن کباب ود پیٹا بریڈ (Tip No. 6508) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Meat Kebab Aur Gost Kabab in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chandan Kabab With Peta Bread Recipe In Urdu

چندن کباب ود پیٹا بریڈ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6508

دونوں طرح کے قیموں کو ملا کر ہری مرچیں اور ہرادھنیا شامل کرکے باریک پیس لیں ،سونف ،خشخاش اور بادام کو پیسیں اور اس میں کریم ملا کر پیسٹ بنالیں۔
قیمے میں نمک ،ادرک لہسن ،لال مرچ ،گرم مصالحہ،بادام کا پیسٹ، انڈا اور ڈبل روٹی کا چورا ڈال کر اچھی طرح ملا لیں۔
کچھ دیر فریج میں رکھنے کے بعد اس کے لمبے لمبے سیخ کباب کی طرح کباب بنالیں اور فرائینگ پین میں ایک سے دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل ڈال کر ہلکے سنہری فرائی کرلیں۔

More From Meat Kebab Aur Gost Kabab