Seekh Kabab Tips in Urdu - Seekh Kabab Totkay

سیخ کباب کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Seekh Kabab Recipe In Urdu

اشیاء:
قیمہ ایک کلو
کچری (پسی ہوئی) دوٹی اسپون
نمک حسب پسند
پیاز دو عدد(باریک کٹے ہوئے)
ثابت دھنیا تین ٹیبل اسپون
گرم مصالحہ حسب پسند
سرخ مرچ حسب پسند
ترکیب:
قیمے میں نمک، مرچ، گرم مصالحہ، ثابت دھنیا کچری اور پیاز اچھی طرح ملا لیں۔ قیمے کو آدھ گھنٹے تک پڑا رہنے دیں۔ پھر سیخوں پر چڑھا کر کوئلوں پر سینک لیں۔ اوپر تھوڑا تھوڑا گھی ڈالتی جائیں۔ دوسری صورت یہ ہے کہ قیمے کے سیخ کباب بنا لیں۔ توے پر گھی گرم کر یں اور کباب اس میں براؤن کر لئے جائیں۔ اس طریقے سے بھی لذیذ سیخ کباب تیار ہوتے ہیں۔

More From Meat Kebab Aur Gost Kabab - مزید