Shish Kebab Tips in Urdu - Shish Kebab Totkay - Tip No. 6639

Urdu Totkay Shish Kebab شیش کباب (Tip No. 6639) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Meat Kebab Aur Gost Kabab in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Shish Kebab Recipe In Urdu

شیش کباب کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6639

ایک پیالے میں نمک،لہسن کا پیسٹ،زیتون کا تیل،سرکہ ،کُٹی کالی مرچ،اجوائن ،گوشت کے کیوبز،پیاز،شملہ مرچ اور ٹماٹر ڈالیں اور اچھی طرح مکس کرکے دو سے تین گھنٹوں کے لئے چھوڑ دیں۔
اب سیخوں یا حسب ضرورت باربی کیو اسٹکس پر پہلے گوشت کا کیوب،پھر سبزیاں،پھر گوشت کے کیوبز اور پھر سبزیاں لگائیں۔
اب چاہیں تو سیخوں کو کوئلوں پر سینک لیں یا اوون میں بیک کرلیں یا فرائی کرکے کوئلے کو دھواں دے دیں۔
انہیں اتنا پکائیں کہ سبزیاں تیار ہو جائیں اور گوشت باہر سے براؤن اور اندر سے گلابی سا رہے ۔گرم گرم شروع کریں۔

More From Meat Kebab Aur Gost Kabab