Chicken Kabab Tips in Urdu - Chicken Kabab Totkay

چکن کباب کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Chicken Kabab Recipe In Urdu

اشیاء:
چکن قیمہ آدھ کلو
سفید مرچ ٹی سپون
لال مرچ ایک ٹی سپون
اجینو موتو ایک ٹی سپون
ادرک لہسن اور ہری مرچ کا پیسٹ ایک ٹیبل سپون
گرم مصالحہ(پسا ہوا) ایک ٹی سپون
زیرہ بھنا ہوا(پسا ہوا) ٹی سپون
ثابت دھنیا(بھنا ہوا)پیس لیں ایک ٹی سپون
نمک حسب ذائقہ
گھی کپ
ترکیب:
قیمے میں درج بالا تمام مصالحہ اچھی طرح مکس کر لیں۔ ایک گھنٹے کے لئے ڈھانپ کر رکھ دیں تاکہ تمام مصالحہ جذب ہو جائے۔ کبابوں کی شکل میں ٹکیاں تیار کر لیں۔ ٹرے میں چکنائی لگا کر کباب رکھ دیں اور درمیانہ آنچ پر دس منٹ بیک کر لیں۔ بچوں کو کیچپ کے ساتھ بہت پسند آتے ہیں اگر چاہیں تو ان کو سلائسز پر پنیر کے ایک پیس کے ساتھ بھی دیا جا سکتا ہے۔

More From Baked Dishs - مزید