Pineapple Pastry Tips in Urdu - Pineapple Pastry Totkay - Tip No. 1496

Urdu Totkay Pineapple Pastry پائن ایپل پیسٹری (Tip No. 1496) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Baked Dishs in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Pineapple Pastry Recipe In Urdu

پائن ایپل پیسٹری کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1496

اشیاء:
انڈے دو عدد
چینی ایک تہائی کپ
پائن ایپل ایسنس ایک چمچ
آٹا آدھا کپ
کریم ایک کپ
آئسنگ شوگر ایک تہائی کپ
پائن ایپل کے ٹکڑے حسب ضرورت
ترکیب:
انڈے اور چینی کو اچھی طرح پھینٹیں پھر تھوڑ اتھوڑا کر کے اس میں آٹا شامل کر یں اور خوب ملائیں۔ اب اس میں آدھا چمچ ایسنس ملا دیں۔ سانچوں میں ہلکا ہلکا گھی لگا کر تھوڑ اتھوڑ ا ٓٹا چھڑک دیں اور تیار کر دہ آمیزے کو ان سانچوں میں ڈال کر اوون میں رکھ دیں ۔ تیار ہونے پر نکال لیں اور ٹھنڈا کر لیں۔ٹھنڈا ہونے پر سانچوں سے نکال لیں ۔ کریم اور آئسنگ شوگر کو اچھی طرح ملائیں اور باقی کا آدھا چمچ ایسنس شامل کر دیں۔پھر پیسٹریوں کے اوپر اس کی تہہ جما دیں۔ آخر میں پائن ایپل کے ٹکڑوں کو پیسٹریوں کے اوپر سجا دیں اور مہمانوں کو پیش کر یں۔

More From Baked Dishs