Chicken Tikka Masala Boti Tips in Urdu - Chicken Tikka Masala Boti Totkay - Tip No. 7347

Urdu Totkay Chicken Tikka Masala Boti چکن تکہ مصالحہ بوٹی (Tip No. 7347) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Murgh Pakwan in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chicken Tikka Masala Boti Recipe In Urdu

چکن تکہ مصالحہ بوٹی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7347

پیالے میں نمک‘لال مرچ پاؤڈر‘ہلدی پاؤڈر‘سرکہ‘لہسن‘ادرک پیسٹ‘زیرہ پاؤڈر‘گرم مصالحہ پاؤڈر اور زرد رنگ ڈال کر مکس کریں۔
بڑے پیالے میں گوشت اور مصالحے کے آمیزے کو ڈال کر اچھی طرح مکس کر کے 2-3 گھنٹے تک میرینیٹ ہونے کے لئے رکھ دیں۔
فرائی پین میں تیل گرم کر کے گوشت ڈال کر شیلو فرائی کریں۔
چاروں طرف سے سنہری ہو جائیں تو کچن پیپر پر نکال لیں۔
سرونگ پلیٹ میں رکھ کر پیاز کے رنگ اور چٹنی کے ساتھ شروع کریں۔

More From Murgh Pakwan