Cheeni Murgh Musallam Tips in Urdu - Cheeni Murgh Musallam Totkay - Tip No. 2001

Urdu Totkay Cheeni Murgh Musallam چینی مرغ مُسلم (Tip No. 2001) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chargha, Chicken Steamed And Broasted Chicken in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Cheeni Murgh Musallam Recipe In Urdu

چینی مرغ مُسلم کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2001

اجزاء:
چکن ایک کلو گرام
کچلا ہوا پیاز پانچ گرام
سوئی سوس 25ملی لیٹر
گارلک پیسٹ دس گرام
سوپ سٹاک 25ملی لیٹر
آئل ایک لیٹر (100ملی لیٹر صرف ہو گا)
چینی دس گرام
سیسم آئل پانچ ملی لیٹر
چلی آئل پانچ ملی لیٹر
سرکہ دس ملی لیٹر
پسی ہوئی کالی مرچیں 0.5گرام
ترکیب تیاری:
چکن کو صاف کر کے دھو لیں ۔ چکن کی پشت سے اس میں کھلا چیرا دیں۔ اب اس کوٹا نگ کی لمبائی کی تربیت سے کاٹیں۔ سوئی سوس اور سر کے کا مصالحہ اس میں رچاہیں۔
پکاے کی ترکیب:
پین میں تیل گرم کر یں۔ جب گرم ہو جائے، چکن اس میں ڈال دیں ا۔ تنا فرائی کر فیں کہ پک جائے۔ آگ سے ہٹا لیں۔ تیل کو دوبارہ گرم کرع یں۔ جب وہ ذرا سا گرم ہو جائے تو اس میں چکن ایک بار پھر ڈالیں اور مزید اتنا فرائی کر یں کہ گولڈن براؤن ہو جائے۔ فرائی کیے ہوئے چکن کو 1.5سینٹی میٹر کے ٹکڑوں میں کاٹیں۔ اور پلیٹ میں مرغ کی حقیقی شکل میں لگائیں۔ چلی آئل ، چینی ، پیاز ، گارلک پیسٹ (لہسن کا پیسٹ ) سرکہ ، سوپ سٹاک اور کالی مرچیں ایک پیالے میں ڈال کر مکس کر یں اور پھر فرائی کیے ہوئے چکن پر ڈال کر پیش کر یں۔

More From Chargha, Chicken Steamed And Broasted Chicken