Chops Tikka Masala Tips in Urdu - Chops Tikka Masala Totkay - Tip No. 6738

Urdu Totkay Chops Tikka Masala چانپ تکہ مصالحہ (Tip No. 6738) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Mutton Chaap, Beef Chaap, Fried Gosht in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chops Tikka Masala Recipe In Urdu

چانپ تکہ مصالحہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6738

بکرے کی چانپوں کو ادرک لہسن کا پیسٹ،دہی اور تکہ مصالحہ کے ساتھ ایک گھنٹے کے لئے میرینیٹ کر لیں۔
اب تیل گرم کرکے اس میں پسی ہوئی پیاز گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کریں۔
پھر اس میں میرینیٹ کی ہوئی چانپیں،پسے ہوئے ٹماٹر اور پسی ہری مرچ شامل کرکے ہلکی آنچ پر چانپیں گلنے اور گریوی گاڑھی ہونے تک پکا لیں۔
آخر میں کریم ڈال کر ہرے دھنیے اور پراٹھے کے ساتھ شروع کریں۔

More From Mutton Chaap, Beef Chaap, Fried Gosht