Champ Karahi Tips in Urdu - Champ Karahi Totkay - Tip No. 7482

Urdu Totkay Champ Karahi چانپ کڑاہی (Tip No. 7482) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Mutton Chaap, Beef Chaap, Fried Gosht in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Champ Karahi Recipe In Urdu

چانپ کڑاہی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7482

چانپوں کو دھو کر ایک پتیلی میں ڈالیں اس میں 4-6 کپ پانی سونف‘ثابت دھنیا‘اجوائن‘لہسن کے جوے‘اور نمک ڈال کر گلنے تک اُبال لیں۔
اس کے بعد چانپوں کو نکال کر پلیٹ میں رکھیں۔
ایک پتیلی میں گھی گرم کریں اس میں پیاز ڈال کر گولڈن ہونے تک فرائی کریں۔
اس کے بعد اس میں ٹماٹر‘لہسن‘ادرک پیسٹ‘دہی‘نمک‘ہلدی پاؤڈر‘لال مرچ پاؤڈر اور دھنیا پاؤڈر ڈال کر بھون لیں۔
بوائل کی ہوئی چانپیں‘گرم مصالحہ پاؤڈر اور قصوری میتھی ڈال کر 2-3 منٹ تک درمیانی آنچ پر پکائیں۔
اس کے بعد ہری مرچیں ڈال کر دم پر رکھ دیں مزیدار چانپ کڑاہی تیار ہے سرونگ ڈش میں نکال کر گرم گرم سرو کریں۔

More From Mutton Chaap, Beef Chaap, Fried Gosht