Creamy Chicken Soup Tips in Urdu - Creamy Chicken Soup Totkay - Tip No. 7322

Urdu Totkay Creamy Chicken Soup کریمی چکن سوپ (Tip No. 7322) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Mixed Soups in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Creamy Chicken Soup Recipe In Urdu

کریمی چکن سوپ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7322

سب سے پہلے سوس پین میں مکھن ڈال کر اچھی طرح گرم کریں۔
اس میں چوپ کیا ہوا لہسن اور مرغی کے گوشت کے ریشے ڈال کر فرائی کریں۔
اس کے بعد اس میں مرغی کی یخنی‘نمک‘سفید مرچ پاؤڈر اور چائنیز نمک ڈال کر 10-15 منٹ تک تیز آنچ پر پکائیں۔
آخر میں کریم پھینٹ کر ڈالیں آنچ دھیمی کرکے کارن فلور شامل کریں مزید 3-4 منٹ تک پکائیں۔
مزیدار کریمی چکن سوپ تیار ہے سرونگ باؤل میں نکال کر کریم سے گارنش کرکے شروع کریں۔

More From Mixed Soups