Khery Aur Shalgam Ka Soup Tips in Urdu - Khery Aur Shalgam Ka Soup Totkay

کھیرے اور شلجم کا سُوپ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Khery Aur Shalgam Ka Soup Recipe In Urdu


اشیاء:
شلجم ایک پاؤ
کھیر درمیانی سائزکا ایک عدد
نمکین کریم ایک اونس
مکھن دواونس
دھنیا ، پودینہ دوچائے کے چمچے (تازہ کٹا ہوا)
نمک ،مرچ (پسی ہوئی) حسب ضرورت
ترکیب:
شلجم کو چھیل کر اس کے ٹکڑے کر لیں اور کسی برتن میں پگھلا کر اس میں شامل کر دیں پھر اس میں ایک پیا لی پانی ملا کر کسی برتن سے ڈھک کر دھیمی آنچ پر پندرہ منٹ تک پکنے دیں ۔ کھیر ا چھیل کر اس کے باریک قتلے کر لیں اور شلجم میں ملا دیں ۔ایک پیالی پانی اور ڈال کر پکنے دیں ۔ تھوڑی دیر بعد اسے گھوٹ لیں جب
تیار ہوجائے تو اس میں کٹا ہوا ہرا دھنیا، پودینہ اور نمکین کریم شامل کرکے پیس لیں۔

More From Bachon Ke Soup - مزید