Thai Soup Tips in Urdu - Thai Soup Totkay - Tip No. 7332

Urdu Totkay Thai Soup تھائی سوپ (Tip No. 7332) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Soups in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Thai Soup Recipe In Urdu

تھائی سوپ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7332

پین میں گوشت اور لہسن‘ادرک پیسٹ ڈال کر اُبال لیں۔
4 کپ پانی رہ جائے تو گوشت نکال کر علیحدہ کر لیں اور ریشہ کر لیں۔
اس کے بعد ریشہ‘گاجر‘بند گوبھی‘ہری پیاز‘نمک‘سفید مرچ پاؤڈر اور سرکہ ڈال کر اُبال لیں۔
اُبال آنے کے بعد کارن فلور‘پانی میں حل کر کے اس میں شامل کر دیں۔
ایک پین میں زیتون کا تیل گرم کر کے اس میں اُبلے ہوئے چاول ڈال کر فرائی کر لیں۔
پین میں چاول ڈال کر چمچہ نہ چلائیں بلکہ دھیمی آنچ پر سنہری ہونے تک فرائی کریں اور خیال رکھیں کہ چاول جلیں نہیں۔
گہرے سرونگ باؤل میں پہلے فرائی چاولوں کی تہہ لگائیں اس پر لیموں کا رس نچوڑ کر سوپ ڈال کر گوشت کے ریشے اور ہری پیاز سے گارنش کر کے گرم گرم شروع کریں۔

More From Soups