Curry Noodles Tips in Urdu - Curry Noodles Totkay - Tip No. 6506

Urdu Totkay Curry Noodles کری نوڈلز (Tip No. 6506) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Noodles in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Curry Noodles Recipe In Urdu

کری نوڈلز کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6506

ایک پین میں کوکنگ آئل کو گرم کریں اس میں گرم مصالحہ اور ہلدی ڈال کر دو منٹ کے لئے بھون لیں۔
پھر اس میں ناریل کا دودھ اور لہسن ادرک ڈال کر پانچ منٹ تک پکائیں۔
پھر سویا ساس ڈالیں اور باریک کٹی ہوئی تمام سبزیاں ڈالیں اور مکس کریں۔
آخر میں اس میں ابلے ہوئے نوڈلز ملا دیں اور اوپر سے چلی ساس اور ہری پیاز ڈال کر چولہے سے اتار لیں۔

More From Noodles