Honey Chicken Skewers With Noodles Tips in Urdu - Honey Chicken Skewers With Noodles Totkay - Tip No. 7406

Urdu Totkay Honey Chicken Skewers With Noodles ہنی چکن اسکیورز ودھ نوڈلز (Tip No. 7406) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Noodles in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Honey Chicken Skewers With Noodles Recipe In Urdu

ہنی چکن اسکیورز ودھ نوڈلز کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7406

مرغی پر ادرک‘تھوڑا سا لہسن‘تھوڑا سا تل کا تیل‘شہد‘سویا ساس اور لیموں کا رس ملا کر چار گھنٹوں کیلئے رکھ دیں۔
انہیں لکڑی کی سیخوں پر لگائیں۔
فرائنگ پین میں تیل گرم کریں اور سیخیں اُلٹ پلٹ کر کے پکا لیں۔
نوڈلز میں شملہ مرچ‘گاجر‘تل‘ہرا دھنیا‘باقی لہسن‘باقی ادرک‘باقی تل کا تیل‘شہد‘سویا ساس اور لیموں کا رس ملا کر سرونگ ڈش میں رکھیں۔
اس پر اسٹکس رکھیں اور لیموں کی قاشوں سے سجا کر سرو کریں۔

More From Noodles