Custard Sawayyab Tips in Urdu - Custard Sawayyab Totkay - Tip No. 6283

Urdu Totkay Custard Sawayyab کسٹرڈسوئیاں (Tip No. 6283) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Jelly Aur Custard in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Custard Sawayyab Recipe In Urdu

کسٹرڈسوئیاں کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6283

تھوڑے سے ٹھنڈے دودھ میں کسٹرڈ گھول لیں۔
سوئیاں الگ سے ابال لیں پھر دودھ ابال کر چینی ملائیں اور پہلے سے حل کیے ہوئے کسٹرڈ کو ابلے ہوئے دودھ میں شامل کردیں۔
گاڑھا ہونے لگے،تو ابلی ہوئی رنگین سوئیاں شامل کرکے اچھی طرح ملا لیں،پھر چولھے سے اتار کر ٹھنڈا کرلیں ۔
اب کسٹرڈ میں آدھی کریم ہلکے ہاتھوں سے ملائیں ۔اسی طرح آدھی جیلی بھی ملائیں،پھر بچی ہوئی کریم اور جیلی سے سجادیں ۔ٹھنڈا کرکے پیش کریں۔

More From Jelly Aur Custard