Custard Tips in Urdu - Custard Totkay - Tip No. 7112

Urdu Totkay Custard کسٹرڈ (Tip No. 7112) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Jelly Aur Custard in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Custard Recipe In Urdu

کسٹرڈ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7112

ایک کپ میں تھوڑا سا دودھ لے کر اس میں کسٹرڈ پاؤڈر گھول لیں۔
اب ایک پتیلی میں دودھ،چینی اور کسٹرڈ کا آمیزہ ڈال کر چمچ سے مکس کریں اور ہلکی آنچ پر گاڑھا ہونے تک پکنے دیں۔
جب گاڑھا ہو جائے،تو چولہا بند کر دیں۔
اب کسٹرڈ میں چاکلیٹ،اسٹرابیریز،(چھوٹے پیس کاٹ لیں) فریش کریم (آدھی)،چیریز اور کشمش مکس کرکے فریچ میں رکھ دیں۔
شروع کرنے سے قبل باقی فریش کریم اور خشک میوہ جات سے سجاوٹ کر لیں۔

More From Jelly Aur Custard