Gulab Jamun Number Three Tips in Urdu - Gulab Jamun Number Three Totkay - Tip No. 766

Urdu Totkay Gulab Jamun Number Three گلاب جامن (Tip No. 766) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Milk Powder Gulab Jamun in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Gulab Jamun Number Three Recipe In Urdu

گلاب جامن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 766


اجزاء:
کھویا 250گرام
پنیر 150گرام
چینی آدھ کلو
گھی 250گرام
سبز الائچی دس بارہ
میٹھا دوڈایا بیکنگ پاؤڈر چائے کا آدھاچمچ
میدہ 2 بڑے چمچے
ترکیب: میں
کھویا اور پینر خوب ملائیں اور ہاتھوں سے اتنا پھینٹیں کہ یک جان ہو جائیں ۔آپ اس میں الائچی باریک پیس کر ملادیں ۔بیکنگ پاؤڈریا
سو ڈا ملاکر گوند لیں اور پھر آدن گھنٹہ اس کو ایسے ہی پار ہنے دیں ۔چینی میں پانی ڈال کر ایک تارکی چاشنی تیارکرلیں۔آپ کڑاہی چڑاکر گھی کڑکڑائیں اور آگ کو ہلکا کر دیں ۔اب اس میں چھوٹی چھوٹی گولیاں کھوئے اور پنیر کی بنا کر تل لیں ۔سرخ ہونے پر نکالتے جائیں ۔ اور شیرے میں ڈالتے جائیں ۔چمچے سے انہیں شیرے میں ڈبو تے جائیں ٹھنڈا ہونے پر یا گرم گرم نوش فرمائیں ۔

More From Milk Powder Gulab Jamun