Rasgullay Number Five Tips in Urdu - Rasgullay Number Five Totkay - Tip No. 761

Urdu Totkay Rasgullay Number Five رس گلہ (Tip No. 761) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Punjabi Desserts And Sweets in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Rasgullay Number Five Recipe In Urdu

رس گلہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 761



اجزاء:
دودھ دوکلو
کھویا ایک سو پچیس گرام
میدہ ایک سو پچیس گرام
الائچی بارہ عدد
پھٹکڑی پسی ہوئی یاٹاٹرک ایسڈ ایک چٹکی
ترکیب:
ایک کھلے منہ کے پتیلے میں دودھ پھٹ جائے گا تو ا تار کر باریک ململ کے کپڑے میں چھان لیں پھکٹیوں کو باندھ کر لٹکا دیں تاکہ باقی پانی بھی اچھی طرح نکل جائے جب پنیر بن جائے تو نکال لیں کھوئے کو ہاتھ سے مسل لیجئے ۔پھرکانٹے سے خوب پھینٹے ۔اب ان میں میدہ ڈالکر کانٹے سے خوب پھنٹیے ۔پنیر ،میدہ ،کھویا جتنا گوندھا جائیے گا اور جتنا پھینٹا جائے گا ۔اتنا ہی رس گلانرم ہوگا ۔سبز الائچیاں چھل کر ل لیجئے رس گلے نرم ہوکر پھول جائیں گے تو نکال لیجئے ایک کھلے منہ کے ڈونگے میں چاشنی ڈالئے اور اس میں رس گلے ڈال کر چاندی ورق لگادیجئے ۔
(نوٹ)اگر آپ مناسب خیال کریں تو اس میں کیوڑہ بھی ڈال لیں ۔اور ان پر پستے کی افشاں اور چاندی کے ورق بھی لگائیں ۔رس گلے پکاتے وقت یہ خیال رہے کہ آگ نہ زیادہ ہو نہ کم ۔

More From Punjabi Desserts And Sweets