Egg Kachumar Masala Tips in Urdu - Egg Kachumar Masala Totkay

انڈا کچومر مصالحہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Egg Kachumar Masala Recipe In Urdu

فرائننگ پین میں تیل گرم کرکے پیاز سنہری کریں
پھر علاوہ انڈے اور ہرادھنیا باقی اجزاء ملا کر ٹماٹر نرم ہونے تک پکائیں ۔
اس میں انڈے شامل کرکے اچھی طرح سے پکائیں
پھر ہرا دھنیا ملا کر پیش کریں

More From Eggs - مزید