French Onion Soup Tips in Urdu - French Onion Soup Totkay - Tip No. 7480

Urdu Totkay French Onion Soup فرنچ اونین سوپ (Tip No. 7480) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Sabzi Ka Soup in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

French Onion Soup Recipe In Urdu

فرنچ اونین سوپ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7480

سوس پین میں زیتون کا تیل‘سن فلاور تیل اور 2 کھانے کے چمچے مکھن گرم کر کے اس میں پیاز ڈال کر چمچہ چلائیں۔
3-4 منٹ تک فرائی کرنے کے بعد آنچ کم کر دیں اور 45-60 منٹ تک پکائیں اس دوران مسلسل چمچہ چلاتی جائیں۔
پیاز کی رنگت جب براؤن ہونے لگے تو اس میں یخنی ڈال کر چمچہ چلائیں نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر شامل کریں اور ڈھکن ڈھک کر ہلکی آنچ پر 30 منٹ تک پکائیں۔
فرنچ بریڈ کے سلائسز میں مکھن لگا کر اسے سینک لیں۔
اوون پروف سرونگ ڈش میں پیاز کے آمیزے کو ڈال کر اس کے اوپر سینکی ہوئی فرنچ بریڈ رکھیں۔
آخر میں چیڈر چیز کدوکش کر کے اس کے اوپر ڈالیں۔
پہلے سے گرم اوون میں اس ڈش کو رکھ کر چیز کے گولڈن براؤن ہونے تک بیک کریں۔
مزیدار فرنچ اونین سوپ تیار ہے کٹی ہوئی سیاہ مرچ چھڑک کر گرم گرم سرو کریں۔

More From Sabzi Ka Soup