Potato Cream Soup Tips in Urdu - Potato Cream Soup Totkay - Tip No. 6428

Urdu Totkay Potato Cream Soup پوٹیٹو کریم سوپ (Tip No. 6428) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Sabzi Ka Soup in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Potato Cream Soup Recipe In Urdu

پوٹیٹو کریم سوپ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6428

آلوؤں کو چھیل کر چھوٹے ٹکڑے کرلیں اور پیاز کو چوپ کرلیں۔
آلوؤں کو تیز پات اور پیاز کے ساتھ یخنی میں اتنی دیر ابالیں کہ گل جائیں،تیزپات نکال کر آلوؤں کو بلینڈر میں بلینڈکرلیں۔
پین میں مارجرین اور کوکنگ آئل کو ہلکا سا گرم کریں اور اس میں میدے کو خوشبو آنے تک بھونیں۔
پھر تھوڑا تھوڑا کرکے دودھ شامل کریں اور لکڑی کا چمچ چلاتے ہوئے گاڑھا سا پیسٹ بنالیں۔اس میں بلینڈ کئے ہوئے آلوؤں کو ملادیں۔
اچھی طرح ملا کر کریم شامل کردیں اور ہلکی آنچ پر دو سے تین منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔

More From Sabzi Ka Soup