Green Peace Creamy Soup Tips in Urdu - Green Peace Creamy Soup Totkay

گرین پیس کریمی سوپ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Green Peace Creamy Soup Recipe In Urdu

سوس پین میں ہڈیاں‘ 1عدد پیاز‘ لہسن‘ ادرک‘ دار چینی‘نمک‘سیار مرچ پاؤڈر‘ شلغم‘ آلو‘ گاجر اور 8کپ پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر 1-2گھنٹے پکائیں
پھر سوپ کو چھان لیں
مٹر اُبال کر پیس لیں
سوس پین میں گھی گرم کر کے پیاز ڈال کر فرائی کریں
اس میں میدہ ڈال کر ہلکا سا فرائی کریں اور دودھ ڈال کر مکس کرلیں
مٹر او سوپ ڈال کر مکس کر کے ہلکی آنچ پر 15منٹ مزید پکائیں
کریم ڈال کر مکس کریں اور چولہے سے اتارلیں
سرونگ باؤل میں نکال کر گرم گرم سرو کریں

More From Sabzi Ka Soup - مزید