Fried Chicken Tips in Urdu - Fried Chicken Totkay - Tip No. 2647

Urdu Totkay Fried Chicken فرائڈ چکن (Tip No. 2647) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chicken Chinese in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Fried Chicken Recipe In Urdu

فرائڈ چکن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2647

اشیاء:
(ا) چکن کلو گرام (22ٹکڑے کر لیں)
سفید سرکہ دو کھانے کے چمچے
سویا سوس دو کھانے کے چمچے
(ب) کارن فلور دو کھانے کے چمچے
آٹا چار کھانے کے چمچے
پیاز دو کھانے کے چمچے(باریک کٹی ہوئی)
انڈے کی سفیدی ایک(ہلکی سی پھینٹ لیں)
تیل کافی مقدار میں
نمک ایک چائے کا چمچہ
سرخ مرچ چائے کا چمچہ
ترکیب:
مرغ میں الف حصہ ملا کر 2/1گھنٹا پڑا رہنے دیں۔ ب حصے کی اشیاء آپس میں ملا کر خوب پھینٹیں۔ اب اس میں الف حصہ ملا ئیں اور درمیانی آگ پر پکائیں۔ سنہرا ہو جائے تو اتار لیں اور پلیٹ میں نکال کر سلاد کے پتوں سے سجائیں۔ اوپر سے نمک مرچ چھڑک دیں۔ جو لوگ لال مرچ نہیں کھاتے ، وہ سفید یا کالی مرچ چھڑک لیں۔

More From Chicken Chinese