Chicken With Cream Coconut Tips in Urdu - Chicken With Cream Coconut Totkay - Tip No. 6714

Urdu Totkay Chicken With Cream Coconut چکن ودھ کریم کوکونٹ (Tip No. 6714) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Murgh Pakwan in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chicken With Cream Coconut Recipe In Urdu

چکن ودھ کریم کوکونٹ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6714

ایک سوس پین میں گوشت،نمک،لہسن،ادرک،ہری مرچیں،کوکونٹ کریم اور ایک کپ پانی ڈال کر درمیانی آنچ پر پانی خشک ہونے تک پکائیں۔
ایک فرائی پین میں تیل گرم کریں اس میں کٹا بھنا دھنیا،زیرہ اور شرمپ پاؤڈر فرائی کرکے گوشت اور کریم میں ڈال کر اچھی طرح مکس کریں ہلکی آنچ پر 10 منٹ پکائیں۔
چینی،فش سوس،مکھن اور لیموں کا رس شامل کرکے 1 منٹ پکا کر چولہے سے اتار کر سرونگ پلیٹ میں نکال کر گرم گرم شروع کریں۔

More From Murgh Pakwan